وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اللہ والا چوک فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار

312
حضرت امام حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں نے شجاعت کی داستان رقم کی ،واقعہ کربلا ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے گوجرانولہ ، اللہ والا چوک فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

جمعرات کو جاری بیان میں وزیر داخلہ نے فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ۔ وزیر داخلہ نے وفاقی سکیورٹی ایجنسیز سے بھی فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔