Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
38.8 C
Islamabad
بدھ, جون 18, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے سینیٹ کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع...
  • قومی خبریں

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے سینیٹ کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

کی طرف
M Asghar Ali
-
ہفتہ, 16 مارچ 2024, 4:55 شام
39
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Interior Minister Mohsin Raza Naqvi
    Interior Minister Mohsin Raza Naqvi

    لاہور۔16مارچ (اے پی پی):وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے سینٹ کے لیئے آزاد امیدوار کے طور پر 2کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیئے،محسن رضا نقوی کے تجویزو تائید کنندگان میں سید علی حیدر گیلانی ،خواجہ عمران نذیر،چودھری شافع اور غضنفر عباس چھینہ شامل ہیں،کاغذات جمع کروانے کے موقع محسن نقوی اور دیگر پر وکلا نے گل پاشی کی،کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقع پر صوبائی وزرا خواجہ عمران نذیر ، شافع حسین ، سید علی حیدر گیلانی ،غضنفر عباس چھینہ بھی موجود تھے ،ریٹرننگ آفیسر نے محسن نقوی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی۔

    • ٹیگز
    • Interior Minister Mohsin Raza Naqvi
    • papers for Senate
    • submitted nomination
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمیر علی میں دہشت گردوں کے سیکورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ میں 6 دہشت گرد جہنم واصل،دو افسر اور پانچ جوان شہید
      اگلا مضمونپنجاب کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
      M Asghar Ali
      M Asghar Ali
      WhatsApp

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      Mir Shoaib Noshirwani

      بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار51ارب روپے کا سر پلس بجٹ ،80ارب روپے سے براہ راست اضلاع مستفید ہوں،صوبائی وزرا کی پوسٹ بجٹ بریفنگ

      Qaiser Ahmed Sheikh

      حکومت نجی شعبے کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ

      Deputy Prime Minister

      خدمات پرڈیجیٹل سیلزٹیکس صوبوں کاڈومین ہوگا، سولزپینلز پرٹیکس کی شرح کواب 18فیصد سے کم کرکے 10فیصد کرنے پراتفاق ہواہے، نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمداسحاق ڈار...

      تازہ خبریں

      مانسہرہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 3:31 شام 0

      بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار51ارب روپے کا سر پلس بجٹ ،80ارب روپے سے...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 3:09 شام 0

      حکومت نجی شعبے کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 3:02 شام 0

      خدمات پرڈیجیٹل سیلزٹیکس صوبوں کاڈومین ہوگا، سولزپینلز پرٹیکس کی شرح کواب 18فیصد سے کم...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:56 شام 0

      وفاقی وزیر ریلوے کی ریل کوپ کو جاری منصو بے جلد مکمل کرنے کی...

      Hafiz Sharif - بدھ, 18 جون 2025, 2:53 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول