اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اچھی صحت اور پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ …
وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدرمملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اچھی صحت اور پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں اچھی صحت، درازی عمر اور پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








