اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے موٹروے سے رکاوٹیں ہٹانے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ان رکاوٹوں کو فی الفور ہٹایا جائے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے موٹروے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک کے معمول کے بہاﺅ کو یقینی بنانے کیلئے تمام روٹس کو فوری طور پر کھولا …
وزیر داخلہ نے موٹروے سے رکاوٹیں ہٹانے ،تمام روٹس کھولنے کی ہدایت کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے موٹروے سے رکاوٹیں ہٹانے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ان رکاوٹوں کو فی الفور ہٹایا جائے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے موٹروے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک کے معمول کے بہاﺅ کو یقینی بنانے کیلئے تمام روٹس کو فوری طور پر کھولا جائے۔ وفاقی وزیر نے اس کام میں بھاری مشینری کے استعمال کیلئے متعلقہ حکام کو کہا ہے کہ ان روٹس کو فی الفور کھولا جائے۔








