وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ، منصوبہ بندی ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ منگل کو وزارت وزارت داخلہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ جنوبی ایشیا میں باہمی تعاون کے بارے میں ایک کانفرنس سے بھی خطاب کریں …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ، منصوبہ بندی ترقی واصلاحات پروفیسر احسن اقبال امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ منگل کو وزارت وزارت داخلہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ جنوبی ایشیا میں باہمی تعاون کے بارے میں ایک کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے اورجان ہاپکنز یونیورسٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حکمت عملی پر لیکچر بھی دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply