24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں...

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی سی ایم ایچ سیالکوٹ میں عیادت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نےسی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اوربھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ وزارت داخلہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ نے چارواہ سیکٹر میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ان کے ہمراہ وفاقی وزیر زاہد حامد اور دیگر حکام بھی تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70800

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں