اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون سمیت وزیر داخلہ کے دورہ برطانیہ کے دوران اٹھائے گئے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں انسانی سمگلنگ، منظم جرائم اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات سمیت سیکورٹی کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات اور دوطرفہ تعاون سمیت وزیر داخلہ کے دورہ برطانیہ کے دوران اٹھائے گئے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں انسانی سمگلنگ، منظم جرائم اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات سمیت سیکورٹی کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون پر بھی غور ہوا۔








