اسلام آباد ۔ 9 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عطاءالرحمان نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیر داخلہ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما کی ملاقات پنجاب ہاﺅس میں ہوئی۔