وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے مقامی ہسپتال میں علامہ ناصر عباس کی عیادت کی

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کےلئے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے علامہ ناصر عباس کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد بحالی صحت کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ علامہ ناصر عباس سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے ان کے مطالبات …

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعہ کو علامہ ناصر عباس کی عیادت کےلئے مقامی ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے علامہ ناصر عباس کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد بحالی صحت کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ علامہ ناصر عباس سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے ان کے مطالبات کے حل کےلئے پوری کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے معاملات پر اتفاق رائے پیدا ہو چکا ہے۔

Leave a Reply