لندن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سیکورٹی اور معیشت کے دو سرفہرست ترجیحی شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس ضمن میں اپنی بھرپور کاوشیں بروئے کار لا رہی ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال میں نمایاں طور پر بہتری آئی ہے، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی طور پر نہایت اچھے تعلقات استوار ہیں، ان تعلقات …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پاکستان سوسائٹی کے سالانہ عشائیہ سے خطاب

مزید خبریں
لندن ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سیکورٹی اور معیشت کے دو سرفہرست ترجیحی شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس ضمن میں اپنی بھرپور کاوشیں بروئے کار لا رہی ہے، پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال میں نمایاں طور پر بہتری آئی ہے، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی طور پر نہایت اچھے تعلقات استوار ہیں، ان تعلقات کو مزید فروغ دینے اور باہمی طور پر مفید مواقع سے بھرپور استفادہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات پاکستان سوسائٹی کے سالانہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔








