وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ پر اعتماد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پیشرفت نہ کسی کی جیت ہے نہ کسی کی ہار، یہ پاکستان کی جیت ہے، حکومت نے صلح صفائی سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، رکاوٹوں اور مشکلات کی ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا …

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ پر اعتماد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پیشرفت نہ کسی کی جیت ہے نہ کسی کی ہار، یہ پاکستان کی جیت ہے، حکومت نے صلح صفائی سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، رکاوٹوں اور مشکلات کی ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں کی جا سکتی، خیبرپختونخوا، پنجاب اور راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات پر ان سے معذرت خواہ ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لاﺅ لشکر کے ساتھ آنے کی غلط روایت قائم کی، زور بازو اور تشدد سے اپنی رائے مسلط کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں، وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے اداروں اور عدالتوں پر اعتماد کریں۔

Leave a Reply