وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

112
APP70-10 ISLAMABAD: October 10 – Interior Minister Ch. Nisar Ali Khan chairing high level meeting on Law & Order Situation in the Federal Capital & arrangements regarding Moharram-Ul-Haram at the Interior Ministry. APP

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت پیر کو وزارت داخلہ میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد پولیس، اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران شریک تھے۔