اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل اور عارف علوی کو رہا کرنے کی ہدایت کر دی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل اور عارف علوی کو حراست میں لئے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی عمران اسماعیل اور عارف علوی کو رہا کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل اور عارف علوی کو رہا کرنے کی ہدایت کر دی۔ پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل اور عارف علوی کو حراست میں لئے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں رہنماﺅں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کی۔








