وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی کراچی حملے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی ناظم آباد میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔ ۔ ہفتہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد …

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی ناظم آباد میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں بے گناہ جانیں ضائع ہوئیں۔ ۔ ہفتہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ انہوں نے حملہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply