وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی کوئٹہ بم دھماکہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کوئٹہ بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply