27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںوزیر دفاع خواجہ محمد آصف تیراکی کے ماہر نکلے،گرمی بھگانے کے لیے...

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تیراکی کے ماہر نکلے،گرمی بھگانے کے لیے نہر میں پہنچ گئے

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 18 جون (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تیراکی کے ماہر نکلے،گرمی بھگانے کے لیے نہر میں پہنچ گئے۔وزیر دفاع نے گرمی دور کرنے کے لیے نہر میں چھلانگ لگا دی،عام لوگوں کے ساتھ موترہ نہر کے ٹھنڈے پانی میں وزیر دفاع نے غوطے لگائے،لوگوں نے خواجہ محمد آصف کو تیراکی کرتے ہوئے دیکھ کر خوب داد دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=477347

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں