وزیر دفاع خواجہ محمد آصف عرب نیوز سالانہ کانفرنس 2022سے خطاب کریں گے

148
خواجہ محمد آصف نے کشمیر، فلسطین اور دہشت گردی کا مسئلہ عالمی فورم پر کھل کر اٹھانے پر وزیراعظم کی تعریف
خواجہ محمد آصف نے کشمیر، فلسطین اور دہشت گردی کا مسئلہ عالمی فورم پر کھل کر اٹھانے پر وزیراعظم کی تعریف

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف عرب نیوز سالانہ کانفرنس 2022سے کلیدی خطاب کریں گے ۔ عرب نیوز سالانہ کانفرنس جمعہ کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی ۔