وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گجرات والے مائنڈ سیٹ سے نکل آئیں اب وہ گجرات میں نہیں نئی دہلی آ گئے ہیں اور ایک بڑے ملک کے وزیراعظم ہیں، وہ اپنے ملک کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے یرغمال بنے ہوئے ہیں، طاقت کے زور پر کشمیری عوام کی خواہشات کو نہیں دبایا جا …

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گجرات والے مائنڈ سیٹ سے نکل آئیں اب وہ گجرات میں نہیں نئی دہلی آ گئے ہیں اور ایک بڑے ملک کے وزیراعظم ہیں، وہ اپنے ملک کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے یرغمال بنے ہوئے ہیں، طاقت کے زور پر کشمیری عوام کی خواہشات کو نہیں دبایا جا سکتا، بھارت عالمی فورمز پر کئے گئے معاہدوں کی پاسداری کرے، پاکستان کا دفاع، سلامتی، خود مختاری اور سالمیت پاکستان کے بچے بچے کو عزیز ہے، کسی نے ہماری سرحدوں کو عبور کرنے کا سوچا بھی تو اس کو بھرپور جواب دیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply