وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کل آئیڈیاز2022 کی سافٹ لانچنگ کریں گے

176
خواجہ محمد آصف نے کشمیر، فلسطین اور دہشت گردی کا مسئلہ عالمی فورم پر کھل کر اٹھانے پر وزیراعظم کی تعریف
خواجہ محمد آصف نے کشمیر، فلسطین اور دہشت گردی کا مسئلہ عالمی فورم پر کھل کر اٹھانے پر وزیراعظم کی تعریف

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کل جمعرات کو آئیڈیاز2022 کی سافٹ لانچنگ کریں گے ۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں اس حوالے سے تقریب منعقد ہوگی جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف خطاب کریں گے ۔