وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی مسلم لیگ ہاﺅس میں کھلی کچہری

سیالکوٹ۔18 ستمبر(اے پی پی ) وزیر دفاع، پا نی وبجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاﺅس پیرس روڈ سیا لکوٹ مےں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس مو قع پر اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ ،چو ہدری محمد اکرام،ایم ایل اے چو ہدری محمد اسحاق اس مو قع پر ان کے ہمراہ تھے ۔وفاقی وزےر نے شہرےوں کے مسا ئل سنے اور ان کے حل کے لیے مو …

سیالکوٹ۔18 ستمبر(اے پی پی ) وزیر دفاع، پا نی وبجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاﺅس پیرس روڈ سیا لکوٹ مےں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس مو قع پر اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ بٹ ،چو ہدری محمد اکرام،ایم ایل اے چو ہدری محمد اسحاق اس مو قع پر ان کے ہمراہ تھے ۔وفاقی وزےر نے شہرےوں کے مسا ئل سنے اور ان کے حل کے لیے مو قع پر مو جو د مختلف وفاقی اور صوبائی محکمو ں کے حکام کو ہدایات جا ری کیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply