اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین، روس، ایران سمیت دیگر ہمسائیہ اور خطے کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں‘ طالبان کے سربراہ ملا منصور کو ایک ڈرون حملے میں مارا گیا جو ایران سے آرہا تھا‘ بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہے اور حکومت اپنی سرزمین پر ایسے کسی بھی حملے کی …
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین، روس، ایران سمیت دیگر ہمسائیہ اور خطے کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے بہترین تعلقات ہیں‘ طالبان کے سربراہ ملا منصور کو ایک ڈرون حملے میں مارا گیا جو ایران سے آرہا تھا‘ بلوچستان میں ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہے اور حکومت اپنی سرزمین پر ایسے کسی بھی حملے کی اجازت نہیں دے گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں








