23.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر...

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر مملکت کی ملاقات، دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیر دفاع ودفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر مملکت پینٹس دمتری نے پیر کو یہاں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق دونوں فریقین نے باہمی فائدہ مند شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام کرنے پراتفاق کیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں