وزیر دفاع پرویز خٹک کا تیز گام کے سانحہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے تیز گام ٹرین سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرا دکھ اورافسوس ہوا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ انکو جوار رحمت میں جگہ دے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے دعا کی۔