لاہور۔20 جولائی(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی ترقی اور آمدن میں اضافہ کیلئے ہر قسم کے اقدامات اُٹھائے جائیں، کول پراجیکٹس کیلئے کوئلے کی ترسیل بذریعہ ریل ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے جسے احسن طریقے سے پورا کیا جائیگا،وہ بدھ کے روز ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے،وزیر ریلوے نے اجلاس مےں کشمےری عوام سے اظہار ےکجہتی کےلئے بازو …
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کاا جلاس سے خطاب
مزید خبریں
لاہور۔20 جولائی(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی ترقی اور آمدن میں اضافہ کیلئے ہر قسم کے اقدامات اُٹھائے جائیں، کول پراجیکٹس کیلئے کوئلے کی ترسیل بذریعہ ریل ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے جسے احسن طریقے سے پورا کیا جائیگا،وہ بدھ کے روز ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے،وزیر ریلوے نے اجلاس مےں کشمےری عوام سے اظہار ےکجہتی کےلئے بازو پر سےاہ پٹی باندھ کر شرکت کی








