وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا اجلاس سے خطاب

لاہور۔13 اگست(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزادی ٹرین کی مختلف ریلوے ا سٹیشنوں پر پذیرائی ہمارے لیے بہت اہمےت کی حامل ہے، انسپکٹرجنرل ریلو ے پولیس سیکورٹی اداروں سے مل کر آزادی ٹرین کی سیکیورٹی ےقینی بنائیں اور جن اسٹیشنوںپر ممکن ہے وہاں واک تھرو گیٹ نصب کئے جائیں، ان خےالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل ورکشاپ مغلپورہ آفس لاہور میں اےک اعلی …

لاہور۔13 اگست(اے پی پی )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزادی ٹرین کی مختلف ریلوے ا سٹیشنوں پر پذیرائی ہمارے لیے بہت اہمےت کی حامل ہے، انسپکٹرجنرل ریلو ے پولیس سیکورٹی اداروں سے مل کر آزادی ٹرین کی سیکیورٹی ےقینی بنائیں اور جن اسٹیشنوںپر ممکن ہے وہاں واک تھرو گیٹ نصب کئے جائیں، ان خےالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل ورکشاپ مغلپورہ آفس لاہور میں اےک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کےا، انہوں نے کہا کہ آزادی ٹرین صرف ریلوے کی ٹرین نہےں بلکہ پورے ملک کے عوام کی ٹرین ہے اور اس میں تمام قومی شخصےات سمیت میڈےا کے دوستوں کو بھی مدعو کےا جائے

Leave a Reply