23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے زیڈ ٹی ای کے وفد...

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے زیڈ ٹی ای کے وفد کی ملاقات ،موبائل فونز تیاری، فائبرآئزیشن پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں سمارٹ فونز مینوفیکچرنگ، فائبرآئزیشن اور سکلز و ٹریننگز کے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔پیر کووزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ممبر ٹیلی کام محمد جہانزیب رحیم بھی موجود تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں