وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

134

اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام دستاویزات اعلیٰ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہیں ، انشاءاﷲ وزیراعظم محمد نواز شریف سرخرو ہوں گے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے اور انشاءاﷲ وزیراعظم سرخرو ہوں گے۔