اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے نجی ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت پنجاب جلد زمہ داروں کو کٹہرے میں لائے گی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ حسنین شاہ کے بلندی درجات اور اہلخانہ کے صبرجمیل کے لئے دعاگو ہیں۔