وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سنیئر صحافی اسلم خان کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سنیئر صحافی اسلم خان کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اسلم خان کے والد کی روح کے ایصال ثواب اور سوگوار خان کو صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی ۔

Leave a Reply