28.2 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر صدارت ٹی آئی پی...

وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر صدارت ٹی آئی پی کے بورڈ کا 125 واں اجلاس

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹیلی فون انڈسٹری پاکستان (ٹی آئی پی) کے بورڈ اجلاس میں ادارہ کو اپنے اکاﺅنٹس کی چھان بین کرکے آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے خصوصی آڈٹ کرانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ٹی آئی پی کا بورڈ کا 125 ویں اجلاس وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری آئی ٹی رضوان شیر خان، ایم ڈی ٹیلی فون انڈسٹری پاکستان ضیاءالحق سمیت وزارت کے متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=669

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں