وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات (کل) پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں شرکت کریں گی

121
پہلے دن وزیر اعظم خود صبح 8 بجے دفتر میں تھے، اب تمام دفاتر صبح 8 بجے کھلیں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب (کل) بدھ کو دن ساڑھے تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں شرکت کریں گی۔ اس موقع پر وہ میڈیا سے خصوصی گفتگو بھی کریں گی۔