عمران خان نے جس بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیا ہے وہ بدتہذیبی کا کلچر آج ان کے گلے میں پڑا نظر آرہا ہے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کابیان اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے جس بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیا ہے وہ بدتہذیبی کا کلچر آج ان …
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کابیان

مزید خبریں
عمران خان نے جس بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیا ہے وہ بدتہذیبی کا کلچر آج ان کے گلے میں پڑا نظر آرہا ہے
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کابیان
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے جس بدتہذیبی کے کلچر کو فروغ دیا ہے وہ بدتہذیبی کا کلچر آج ان کے گلے میں پڑا نظر آرہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گنڈا پور اور نعیم الحق کی چپقلش بدتہذیبی کا عملی مظاہرہ ہے۔








