اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمیاں عامر محمود کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو یہاں اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور آزاد میڈیا کے فروغ اور ترقی کے لئے سہولت جاری رکھے گی۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کی میاں عامر محمود کو مبارکباد

مزید خبریں