- Advertisement -
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری سے چیئرمین بورڈ آف اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن سید قمر رضا نے ملاقات کی اور انہیں وزیر مملکت بننے پر مبارکباد دی۔سید قمر رضا نے وزیر مملکت کوبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔وزیر مملکت عون چوہدری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز ہمارے لئے اہم ہیں،ان کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572483
- Advertisement -