وزیر مملکت محمد بلیغ الرحمن کا ورکشاپ سے خطاب

اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم وفنی تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ہونہار طلباءکو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کیلئے قرض حسنہ کی سکیم شروع کی جا رہی ہے، رٹہ ازم کو ختم کرنے کیلئے امتحانی نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے، ملک کے دیگر تعلیمی بورڈز کو بھی وفاقی تعلیمی بورڈ کے برابر لایا جائے گا۔

Leave a Reply