قومی خبریں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ کی طرف Abdul Quddus - منگل, 29 نومبر 2022, 7:38 شام 316 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر افغانستان کے دارالحکومت کابل کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ ہوگئی ہیں۔ یہ بات منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔