وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان ایوان بالا میں جواب

132

اسلام آباد ۔7اکتوبر(اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ جنوری تک تمام اضلاع میں پاسپورٹ کے دفاتر کھول دیئے جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عثمان خان کاکڑ‘ سردار اعظم موسیٰ خیل اور گل بشریٰ کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوری 2017ءتک تمام اضلاع میں پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے جائیں گے