25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے...

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ووٹ کے تقدس اور قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے، عوام کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، عوام جسے چاہیں گے وہ ہی ملک کا سربراہ بنے گا اور عوام کا فیصلہ ہے کہ محمد نواز شریف نے ہی ملک چلانا ہے، محمد نواز شریف زور زبردستی ےا وردی کے بل بوتے پر نہیں آئے بلکہ عوام کے ووٹوں سے آتے رہے ہیں اور آتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70949

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں