وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا (آج) اہم پریس کانفرنس کریںگے

120

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی)وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا (آج) اتوار کو اہم پریس کانفرنس کریںگے۔ یہ پریس کانفرنس دوپہر ایک بجے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میڈیا سنٹر اسلام آباد میں ہوگی۔