اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمارے غیور بلوچ بھائیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے قربانی دی اور ہمیں یقین ہے کہ نیشنل ہیلتھ پروگرام کے افتتاح کے ساتھ ہی ہمارے اس ہر دل عزیز صوبے میں صحت کے لحاظ سے ایک انقلاب برپا ہو …
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کاکوئٹہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمارے غیور بلوچ بھائیوں نے ہمیشہ پاکستان کے لیے قربانی دی اور ہمیں یقین ہے کہ نیشنل ہیلتھ پروگرام کے افتتاح کے ساتھ ہی ہمارے اس ہر دل عزیز صوبے میں صحت کے لحاظ سے ایک انقلاب برپا ہو گا۔ یہ بات آج انہوں نے کوئٹہ میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔








