- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ اعدادوشمار کے مربوط نظام سے صحت کے شعبہ مےں پالےسی سازی اورمنصوبہ بندی مےں مدد ملی گی ،ےہ وعدہ ہم نے مسلم لےگ ن کے منشور مےں بھی کےا تھا اور آج اس وعدے کی تکمےل کر رہے ہےں۔یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں وزارت صحت میں صحت کی منصوبہ بندی کے نظام کو مستحکم بنانے کے لئے انفارمیشن کے تجزیاتی یونٹ کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1635
- Advertisement -