اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی)وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی ترکی کے سفر میں قوم کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلیں گے، پاکستان کی حقیقی معاشی اور سماجی آزادی کیلئے سب کو ملکر کام کرناہے ، ملکی مفاد کی خاطر آزادی کے لیڈران کی قائم کردہ روشن مثالوں پر عمل کریں گے، سپیشل بچے پاکستان کا سرمایہ ہیں …
وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا آزادی تقریب کے دوران سپیشل بچوں سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی)وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی ترکی کے سفر میں قوم کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلیں گے، پاکستان کی حقیقی معاشی اور سماجی آزادی کیلئے سب کو ملکر کام کرناہے ، ملکی مفاد کی خاطر آزادی کے لیڈران کی قائم کردہ روشن مثالوں پر عمل کریں گے، سپیشل بچے پاکستان کا سرمایہ ہیں ان کی بہترین تعلیم و تربیت سے انہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ دار بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت نے کیڈ کے ماتحت چلنے والے ادارے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتما م آزادی کی تقریب کے دوران سپیشل بچوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں سپیشل بچوں نے کلام اقبال، ملی نغمے اور آزادی اور اتحاد کے موضوع پر ٹیبلو پیش کئے ۔








