- Advertisement -
اسلام آباد۔24اگست (اے پی پی):وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلوےبلال اظہر کیانی نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے سینئر صحافی اور کنٹرولر نیوز رانا شہزاد السلام کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اتوار کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت نے رانا شہزاد السلام اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے لیے یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اور صبر کی دعا بھی کی۔
- Advertisement -