وزیر مملکت بیرسٹر ظفراللہ خان کی فرانس حملے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قانون و انسانی حقوق بیرسٹر ظفراللہ خان نے فرانس کے شہر نیس میں حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ جمعہ کو وزیر مملکت نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی ہمدردیاں فرانس کے عوام کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 15جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قانون و انسانی حقوق بیرسٹر ظفراللہ خان نے فرانس کے شہر نیس میں حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ جمعہ کو وزیر مملکت نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی ہمدردیاں فرانس کے عوام کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر دنیا سے تشدد اور اس کی وجوہات کے خاتمہ کے لئے کوشیش کرنا ہوں گی ۔بیرسٹر ظفراللہ خان نے فرانس واقعہ میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply