اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے پیر کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے زیر اہتمام افغانستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہی گئی ہے۔