قومی خبریں وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے یوکرائن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 6 مارچ 2023, 7:43 شام 187 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر سے یوکرائن کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان نے ملاقات کی ۔ یہ بات پیر کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی ہے ۔