اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینشن سائرہ افضل تارڑ نے بہاولپور میں کانگو وائرس کی بیماری کی اطلاعات کے بعد پنجاب حکومت کو ہر ممکن حد تک معاونت کی فراہمی کی ہدایات جاری کی ہیں اور قومی ادارہ صحت کے طبی اور لیبارٹری ماہرین کی ہفتہ دار چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں ۔ وزیر مملکت نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ …
وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے بہاولپور میں کانگو وائرس کی اطلاعات کے بعد پنجاب حکومت کو ہر ممکن معاونت کی فراہمی کی ہدایات جاری کردیں
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینشن سائرہ افضل تارڑ نے بہاولپور میں کانگو وائرس کی بیماری کی اطلاعات کے بعد پنجاب حکومت کو ہر ممکن حد تک معاونت کی فراہمی کی ہدایات جاری کی ہیں اور قومی ادارہ صحت کے طبی اور لیبارٹری ماہرین کی ہفتہ دار چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں ۔ وزیر مملکت نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے انچارج کو ہدایت کی ہے کہ وہ کانگو وائرس بارے لیبارٹری رپورٹس کے سلسلہ میں پنجاب حکومت سے رابطے میں رہیں








