اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری منگل کو ہوم اکنامکس کالج ایف الیون کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ یہ اجلاس ساڑھے دس بجے ہو گا۔
وزیر مملکت طارق فضل چوہدری (منگل کو)اجلاس کی صدارت کریں گے

مزید خبریں