اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے نئے پلان پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کیلئے اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کادورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کو نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کے حکام نے بجلی کی ترسیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر مملکت نے ہدایت کی کہ وزیر اعظم کے …
وزیر مملکت عابد شیرعلی کوبجلی کی ترسیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے نئے پلان پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کیلئے اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کادورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کو نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کے حکام نے بجلی کی ترسیل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر مملکت نے ہدایت کی کہ وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میںکمی کو ہر صورت میں یقینی بنایاجائے ۔








