14.5 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 28, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی...

وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت پاور ڈویژن عبدالرحمن خان کانجو نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں کا بچھڑنا ناقابل تلافی نقصان ہے۔اللّہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ عبدالرحمن خان کانجو نے کہا کہ جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

- Advertisement -

انہوں نےدعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعاگو ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576086

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں